عید میلاد النبیۖ

عید میلاد النبیۖ کے موقع پر لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن (رجسٹرڈ) انٹرنیشنل حلقہ سیالکوٹ کے زیر اہتمام ایک ریلی نکالی گئی۔
جس کی قیادت نذر حسین نقشبندی (امیر حلقہ شتاب گڑھ سیالکوٹ) اور محمد اشرف نقشبندی (امیر حلقہ سیالکوٹ سٹی) نے کی۔

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم ریلیوں اور اجتماعات