مرکزی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس (سیاسی پارٹیوں کی ناقص کارکردگی سے عوام کی اکثریت ان سے بدظن ہے)

مورخہ:26مارچ 2012 بمقام :لاثانی سیکرٹریٹ زیر اہتمام : تنظیم مشائخ عظام پاکستان
زیر صدارت :حضرت صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار صاحب(امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان )
شرکائے اجلاس : پیر لیاقت علی نقشبندی(ضلعی کوارڈینیٹر تنظیم مشائخ عظام فیصل آباد)،پیر اعجاز احمدباباجی سرکار(مرکزی رکن تنظیم مشائخ عظام )،پیر طریقت میجر محمد اصغر نقشبندی(مرکزی رکن تنظیم مشائخ عظام فیصل آباد)،پیر رانا محمد طاہر نقشبندی(مرکزی رکن تنظیم مشائخ عظام فیصل آباد)،ڈاکٹر ذوالفقار علی گل(مرکزی رکن لاثانی ویلفےئر فاؤنڈیشن )، پیر مختار احمد نقشبندی(مرکزی رکن تنظیم مشائخ عظام فیصل آباد)،پیر محمد امجد نقشبندی(مرکزی رکن تنظیم مشائخ عظام کراچی)، پیر عتیق الرحمن نقشبندی(مرکزی رکن تنظیم مشائخ عظام )، محمدناصر علی گل(مرکزی رکن شعبہ تعلقات عامہ)،محمد احسان(ایم اے)،(مرکزی رکن مجلس شوریٰ )،صوفی نذیر حسین نقشبندی(مرکزی رکن مجلس شوریٰ)،حامد رضا نقشبندی(ایگزیکٹو ممبر ماہنامہ لاثانی انقلاب )،افتخار اقبال نقشبندی(مینجنگ ایڈیٹر ماہنامہ لاثانی انقلاب)،حسنین احمد حالی(ڈپٹی کمشنر انکم ٹیکس)،سید رضوان احمدجیلانی نقشبندی(مرکزی رکن لاثانی ویلفےئر فاؤنڈیشن کراچی )
حضرت صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار صاحب (امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان)
آپ نے کہا کہ ایماندار لوگ آگے آئیں گے تو بہتری ہوگی،وطن عزیز کومہنگائی سمیت دیگر بحرانوں میں مبتلا کرنیوالے حکمرانوں کو آئندہ کیلئے نااہل قرار دیکرمستردکردیاجائے کیونکہ سیاسی پارٹیوں کی ناقص کارکردگی سے عوام کی اکثریت ان سے بدظن ہے۔آپ نے مزیدفرمایا کہ آئندہ انتخابات میں تنظیم مشائخ عظام پاکستان قائدانہ کردار اداکریگی کیونکہ پاکستان میں عوام کی اکثریت اولیاء اللہ کوماننے والی ہے اور یہ نسبت والے لوگ اس دفعہ کسی ایسے غدار یاکرپٹ شخص کی حمایت نہیں کریں گے جن کی ملک دشمن پالیسیوں سے نہ صرف پاکستان بلکہ اسلام کے امیج کوبھی سخت نقصان پہنچاہے۔

حکومت  سیمینار ،کانفرنسز،ریلیاں  

جنرل مشرف قوم کے غدار نہیں ہیں !

جنرل سید پرویز مشرف کا نواز حکومت الٹنے کا اقدام پاکستان کے مفاد میں تھا۔ اس معاملے میں جنرل مشرف کو ہرگز نہ پھنسایا جائے۔ جنرل مشرف قوم کے غدار نہیں ہیں۔ (صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار ۔ امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان)

تکمیلِ پاکستان سیمنار

جس طرح پیپلز پارٹی کی حکومت کو برطرف کرنے والے صدر فاروق لغاری غدار نہ تھے اسی طرح
مشرف کا12اکتوبر والا اقدا م بھی وقت کی ضرورت تھا اور غداری کے زمرے میں نہیںآتا۔صوفی مسعوداحمدصدیقی
بیروزگاری،مہنگائی،دہشت گردی کے باعث پاکستان مسائل میں مبتلا ہوا ، پرویز مشرف کی وجہ سے نہیں۔صاحبزادہ احمد رضا قصوری
صدیقی لاثانی سرکارایسے صاحب اختیار اللہ کے درویش ہیں جوپاکستان کو مسائل کی دلدل سے نکال سکتے ہیں۔پیر طریقت احسان الحق معصومی نقشبندی