اقلیتوں کیساتھ مسلمانوں کاحسن سلوک نبی ؐ کی سنہری تعلیمات کامرہون منت ہے۔

ستمبر2012کو مجلس شوریٰ کے اجلاس میں صدیقی لاثانی سرکا رصاحب نے فرمایا کہ حضور نبی کریم ؐ کی شان اقدس میں ایسی گستاخانہ حرکت سے عالمی امن اوربین المذاہب ہم آہنگی کیلئے جاری کاوشوں کو شدید دھچکالگاہے۔ دنیا کاکوئی بھی مذہب کسی خاص اور برگزیدہ شخصیت تو کیا عام شخص کی توہین اور گستاخی تک کی اجازت نہیں دیتا۔پاکستان سمیت اسلامی ممالک میں موجود اقلیتوں کیساتھ مسلمانوں کاحسن سلوک نبی ؐ کی سنہری تعلیمات کامرہون منت ہے۔مذاہب عالم کیلئے یہ عملی درس کہ’’ اسلام امن کامذہب ہے ‘‘کامنہ بولتاثبوت بھی ہے،اس سے ان لوگوں کوسبق سیکھنا چاہیے ۔گستاخانہ فلم جیسی مذموم حرکت دہشت گردی ہے جس سے عالمی امن کی کاوشوں کوشدیدنقصان پہنچاہے۔

اسلا می تعلیمات  

دینِ اسلام

دینِ اسلام ہی زندہ‘ قائم اور کشادگی کا حامل نظام ہے۔

اسلام میں لیبر قوانین

اسلام سے بہتر لیبر قوانین کااحسن طریقے سے نفاذ وادائیگی کوئی بھی نظام نہیں دے سکتا۔

امام العاشقین حضور سیدنا صدیق اکبرؓ

امام العاشقین حضور سیدنا صدیق اکبرؓ نے اسلام کی بنیادوں کوقیامت تک کے لئے مضبوط کردیا۔