امام العاشقین حضور سیدنا صدیق اکبرؓ

امام العاشقین حضور سیدنا صدیق اکبرؓ نے اسلام کی بنیادوں کوقیامت تک کے لئے مضبوط کردیا۔

مئی 2012کولاثانی سیکرٹریٹ پر ’’صداقت کے علمبردار‘‘سیمینار میں صدیقی لاثانی سرکا رصاحب نے فرمایا کہ سیدنا صدیق اکبرؓ انبیاء کرام ؑ کے بعد قیامت تک آنیوالے انسانوں میں اللہ ورسول ؐ کے سب سے زیادہ محبوب اور حبیب ہیں اورآپؓ کی سیرت وکردار سے اسلام کی بنیادیں اتنی مضبوط ہوگئیں کہ کوئی بھی شیطانی طاقت اسے گرانہیں سکتی ۔ ہم ہم آپؓ کی ان شاندار خدمات پرخراج تحسین پیش کرتے ہیں۔آپؓ کی مثالی کارناموں پراللہ ورسولؐ کوبھی ناز ہے۔

اسلا می تعلیمات