دینِ اسلام

دینِ اسلام ہی زندہ‘ قائم اور کشادگی کا حامل نظام ہے۔

اگست 2013کو آستانہ عالیہ لاثانیہ پر بہاولپور سے تعلق رکھنے والے 11ہندووں کے قبول اسلام کے موقع پر مرشد اکمل صدیقی لاثانی سرکا رصاحب نے فرمایا کہ دینِ اسلام ہی زندہ‘ قائم اور کشادگی کا حامل نظام ہے۔ اسلام اور روحانیت کے فروغ کیلئے ہماری شبانہ روز کاوشوں سے مذاہب عالم (ہندو، سکھ، عیسائی، بہائی، پارسی و دیگر ) سمیت روحانیت کو نہ سمجھنے والے لاکھوں لوگ اسلام کی درخشاں تعلیمات سے فیض یاب ہورہے ہیں۔

اسلا می تعلیمات