عدلیہ بغیر کسی دباؤ کے کرپشن کرنیوالوں کیخلاف تیز ترین فیصلے کرے۔

مئی 2012کو لاثانی سیکرٹریٹ پر مجلس شوریٰ کے اجلاس میں سفیر امن صدیقی لاثانی سرکا رصاحب نے فرمایا کہ عدلیہ بغیر کسی دباؤ کے کرپشن کرنیوالوں کیخلاف تیز ترین فیصلے کرے،کرپٹ لوگوں کیخلاف بلاامتیازکاروائی کی جانی چاہیے،چاہے ان کاتعلق سیاست،مذہب،بیوروکریسی یاٹیکنوکریسی جیسے گروہوں سے ہی کیوں نہ ہو۔کرپشن ثابت ہونے پر نہ صرف ان کوبلکہ ان کیساتھ ملوث لوگوں کوبھی ان کے عہدوں سے فارغ کیاجائے،آئندہ کیلئے نااہل اورسخت سز اکامرتکب قراردیاجائے۔انہوں نے مزید کہاکہ ملکی سلامتی کیلئے فوج پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ عدلیہ کاساتھ دیتے ہوئے کرپٹ لوگوں کیخلاف کاروائی کرنے میں مددکرے۔

کرپشن کی تباہ کاریاں  

ملکی بدحالی کی بڑی وجہ اسوہ حسنہﷺ سے دوری ہے

اگر عوام جھوٹ‘ بہتان‘ رزقِ حرام‘ انبیاکرامؑ‘ صحابہ کرامؓ‘ ازواجِ مطہراتؓ اور اولیاء اللہ کی گستاخی سے پرہیز کرے اور سچے دل سے توبہ کرکے صوفیانہ طرزِ فکر کو اپنالیں تو اللہ رسولﷺ کی تائید و حمایت شامل ہونے سے انشاء اللہ ملک ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن ہوجائے گا۔

پاکستان میں کرپشن کی انتہا

پاکستان میں کرپشن کی انتہا ہوچکی ہے ،اس مسئلے سے نجات مل سکتی ہے ۔