مرشد کی شان وعظمت اور مرید کے فرائض

ہفتہ وار محفل پاک ذکرونعت میں سفیر امن صدیقی لاثانی سرکار صاحب نے فرمایا کہ اللہ جل شانہ کاذکر کرنیوالے سے اللہ ورسولﷺ کے تمام محبوبین اور تمام مخلوقات چرند ،پرند،نباتات ،جمادات بالشمول ملائکہ مقربین بھی محبت کرتے ہیں۔مزید یہ فرمایا کہ اللہ تعالیٰ جل شانہ جن پر اپنا فضل فرماتاہے انہیں دین کی سمجھ بوجھ بھی عطا فرماتاہے ۔اس طرح کے تمام انعامات کامل مرشد کے صدقے عطا ہوتے ہیں ،مرید اپنے مرشد کے ان احسنات کوبھی یادرکھے اور شکرانہ بھی اداکرتارہے۔

صوفیاء کرام کی تعلیمات