نام نہادامن کمیٹیوں میں اقرباپروری

مسیحی براداری کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے منعقد کئے گئے امن سیمینار میںآپ نے فرمایا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے فر قہ وارانہ اور مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ نام نہاد امن کمیٹیوں میں اقربا پروری ہو رہی ہے ۔حقیقی اور محب وطن لوگوں کو ان میں شامل نہیں کیا جارہا ہے۔

مشائخ عظام اور سیاست