عوامی رائے

تنظیم مشائخ عظام کی طرف سے موجودہ ملکی صورتحال کوبہتر کرنے کیلئے پاکستان سمیت بیرون ممالک سے عوامی حق رائے دہی لی گئی تھی۔
تمام بڑی سیاسی پارٹیوں میں سے صوفی مسعوداحمدصدیقی 35.58%عوامی حق رائے دہی لیکر سرفہرست رہے۔
عوامی رائے کیمطابق انتخابات میں مشائخ عظام آگے آئیں اور ملک کی باگ ڈور سنبھالیں۔
نتائج کے مطابق امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان صوفی مسعوداحمدصدیقی دیگر تمام سیاسی پارٹیوں کے مقابلے میں 35.58%عوامی حق رائے دہی لیکرسرفہرست رہے۔دیگر سیاسی پارٹیوں میں پاکستان مسلم لیگ (ن)18.93%،تحریک انصاف16.94%،مارشل لا/پاکستان آرمی 10.84%،سنّی تحریک 4.73%،دیگر سیاسی جماعتیں /غیر جانبدار4.47%،متحدہ قومی موومنٹ3.63%اورجماعت اسلامی کے حق میں1.98% رائے کااظہار کیاگیا۔ حتمی نتائج کے بعد تنظیم مشائخ عظام پاکستان نے انتخابات سے قبل اپنے سیاسی مستقبل کے بارے میں لائحہ عمل تیارکرنے کافیصلہ بھی کرلیاہے۔

سیاست اور خلوصِ نیت  

اسلام اور پاکستان سے محبت

یااحکم الحاکمین ہمیں اسلام اور پاکستان سے محبت کرنیوالے مخلص ور محب وطن حکمران عطا فرما۔

سیاسی جماعتوں بارے کیاگیا سروے

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کا عوام الناس سے ملکی سیاسی جماعتوں بارے کیاگیا سروے مکمل ،نتائج کا اعلان

مخلص لوگ اور الیکشن

الیکشن کروانے کااسی صورت ہی فائدہ ہوگا جب مخلص اور کرپشن سے پاک لوگ الیکشن کیلئے کھڑے ہوں ۔

حکمران مخلص نہیں

مسائل کو حل کرنے میں حکمران مخلص نہیں