رانا ثناء اللہ کا’’ اولیاء اورصوفیاء کرام کی شان میں گستاخانہ بیان

سفیر امن صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار صاحب نے مسلم لیگ (ن)کے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے اس گستاخانہ بیان کاسخت نوٹس لیتے ہوئے فرمایا کہ پیر ی مریدی کے نظام اور صوفیانہ طرز فکرکو گمراہی کانظام کہنے والے نے اولیاء اللہ سے محبت کرنے والوں کروڑوں مسلم لیگی (ن) ووٹران و سپوٹران کی دل آزاری کی ہے ۔

تحفظ ناموس انبیاء کیلئے قوانین