حکمران کرپشن اور کرسی کی دوڑ میں

اکتوبر2012ء لاثانی سیکرٹریٹ میں وزنامہ پاکستان کے فورم پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے صدیقی لاثانی سرکار نے فرمایا کہ حکومتی ناقص کارکردگی کی بدولت ڈرون اور ملالہ جیسے واقعات ہورہے ہیں۔ حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے فرمایا کہ موجودہ حکومت کی ناقص حکمت عملی اور اداروں پر گرفت نہ ہونے کے باعث بیرونی طاقتیں پاکستان کو کمزور کررہی ہیں۔لیکن حکمران کرپشن اور کرسی کی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں۔

مشائخ عظام اور پالیسی سازی  

ملک کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے ذمہ دار

ملک کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے ذمہ دار تمام سیاسی جماعتوں اور حکومتی اداروں میں موجود کرپٹ افرادہیں۔

حکومت کی ناقص پالیسیا ں

حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کی معاشی حالت انتہائی خراب ہے ۔

محب وطن لوگوں کومیدان عمل میں آنا ہوگا

روٹی ،کپڑا اور مکان تو چھین چکے ہیں پھر بھی حکومت کررہے ہیں، ہمیں ان لٹیروں کوروکنا ہوگا ۔

صدر زرداری نامنظور

صدر زرداری نامنظور ہوچکے ،نااہل و کرپٹ سیاستدانوں کی پشت پناہی کرنیوالے اہلکاربھی مشکلات کاشکار ہوں گے۔

فرقہ واریت

پنجاب حکومت کے کچھ وزرا ور مشیر فرقہ واریت کو ہو ا دے رہے ہیں۔