حکمران مخلص نہیں

مسائل کو حل کرنے میں حکمران مخلص نہیں

مجلس شوریٰ کے اجلاس میں صدیقی لاثانی سرکار صاحب نے فرمایا کہ قتل وغارت ،مہنگائی ،لوڈشیڈنگ،بیروزگاری اورناانصافی جیسے گھمبیر مسائل نے عوام کوچکی میں پیس کررکھ دیا ہے،اگر حکمران مخلص،محب وطن اوروفادار ہوں تو یہ مسائل حل ہونے میں دیر نہیں لگتی۔

سیاست اور خلوصِ نیت  

اسلام اور پاکستان سے محبت

یااحکم الحاکمین ہمیں اسلام اور پاکستان سے محبت کرنیوالے مخلص ور محب وطن حکمران عطا فرما۔

سیاسی جماعتوں بارے کیاگیا سروے

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کا عوام الناس سے ملکی سیاسی جماعتوں بارے کیاگیا سروے مکمل ،نتائج کا اعلان

مخلص لوگ اور الیکشن

الیکشن کروانے کااسی صورت ہی فائدہ ہوگا جب مخلص اور کرپشن سے پاک لوگ الیکشن کیلئے کھڑے ہوں ۔