خوشگوار زندگی کا راز

اکتوبر2012ء لاثانی سیکرٹریٹ میں روزنامہ پاکستان کے فورم پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے صدیقی لاثانی سرکار نے فرمایا کہ حرام رزق اور جھوٹ سے جس قدر ہوسکے پرہیز کریں،زندگی خودبخود خوشگوارہوجائیگی۔

اسلا می تعلیمات  

مشائخ عظام کے اتحادسے ہی پاکستان کو استحکام ملے گا۔

اگست 2012کوپیر سید مظفر حسین شاہ صاحب (نواسہ پیر بابا بونیر شریف سوات )کے تنظیم مشائخ عظام پاکستان میں شمولیت کے موقع پرسفیر امن صدیقی لاثانی سرکار صاحب نے فرمایا کہ ہم مخلص لوگوں کوایک پلیٹ فارم پر متحدکرکے پاکستان کواستحکام اور اسلام کاامیج بہترکرنے میں کامیاب ہورہے ہیں کیونکہ مشائخ عظام کے اتحاد سے ہی پاکستان کواستحکام اور اسلام کوفروغ ملے گا۔انشاء اللہ

مستیحکم معاشرا اور امن