ملکی بدحالی کی بڑی وجہ اسوہ حسنہﷺ سے دوری ہے

اگر عوام جھوٹ‘ بہتان‘ رزقِ حرام‘ انبیاکرامؑ‘ صحابہ کرامؓ‘ ازواجِ مطہراتؓ اور اولیاء اللہ کی گستاخی سے پرہیز کرے اور سچے دل سے توبہ کرکے صوفیانہ طرزِ فکر کو اپنالیں تو اللہ رسولﷺ کی تائید و حمایت شامل ہونے سے انشاء اللہ ملک ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن ہوجائے گا۔

موجودہ حالا ت میں جبکہ پاکستان شدید بحرانوں کا سامناکررھاہے ہمارے بزرگوں نے قیام پاکستان میں اہم کردار اداکیاتھا ۔ہم پر بہت بھاری ذمہ داری ہے کہ ملک پاکستان کوان بحرانوں سے نکالیں۔ہم تمام سلاسل طریقت کے مشائخ عظام کویہ آگاہی دے رہے ہیں کہ ہمارے سب مشائخ عظام کااتحاد اسلام اور پاکستان کواستحکام بخشے گا ۔انشاء اللہ. ملکی بدحالی کی بڑی وجہ اسوہ حسنہﷺ سے دوری ہےکہ ایماندار لوگ آگے آئیں گے تو بہتری ہوگی،وطن عزیز کومہنگائی سمیت دیگر بحرانوں میں مبتلا کرنیوالے حکمرانوں کو آئندہ کیلئے نااہل قرار دیکرمستردکردیاجائے اگر عوام جھوٹ‘ بہتان‘ رزقِ حرام‘ انبیاکرامؑ‘ صحابہ کرامؓ‘ ازواجِ مطہراتؓ اور اولیاء اللہ کی گستاخی سے پرہیز کرے اور سچے دل سے توبہ کرکے صوفیانہ طرزِ فکر کو اپنالیں تو اللہ رسولﷺ کی تائید و حمایت شامل ہونے سے انشاء اللہ ملک ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن ہوجائے گا۔

کرپشن کی تباہ کاریاں  

ملکی بدحالی کی بڑی وجہ اسوہ حسنہﷺ سے دوری ہے

اگر عوام جھوٹ‘ بہتان‘ رزقِ حرام‘ انبیاکرامؑ‘ صحابہ کرامؓ‘ ازواجِ مطہراتؓ اور اولیاء اللہ کی گستاخی سے پرہیز کرے اور سچے دل سے توبہ کرکے صوفیانہ طرزِ فکر کو اپنالیں تو اللہ رسولﷺ کی تائید و حمایت شامل ہونے سے انشاء اللہ ملک ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن ہوجائے گا۔

پاکستان میں کرپشن کی انتہا

پاکستان میں کرپشن کی انتہا ہوچکی ہے ،اس مسئلے سے نجات مل سکتی ہے ۔