تنظیم مشائخ عظام پاکستان کااستحکام پاکستان اور فروغ امن میں کردار

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ پنجاب کے وفدکی لاثانی سیکرٹریٹ آمد کے موقع پرسفیر امن صدیقی لاثانی سرکار نے فرمایا !کہ تنظیم مشائخ عظام پاکستان عرصہ دراز سے استحکام پاکستان اور فروغ امن کیلئے سرگرم عمل ہے ،اور لاکھوں کی تعداد میں ہماری تنظیم میں شامل مشائخ اوران کے لاکھوں پیروکارپورے پاکستان میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ،ہر حکومت پاکستان کوبہتری کیلئے تنظیم مشائخ عظام پاکستان اپنی تجاویز دیتی رہی ہے ،کیو نکہ اس میں شامل کارکنان عوام الناس کی بے لوث خدمات میں سرگرم عمل ہیں ہمارا عملی نیٹ ورک تحصیل لیول تک چل رہا ہے موجودہ دور میں ملک پاکستان کو نیک اور مخلص حکمرانوں کی ضرورت ہے اور تنظیم مشائخ عظام ،لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن ،اور بین المذاہب امن اتحا د پاکستان میں شامل لاکھوں کارکنان نئی اور مخلص حکومت بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ۔

مستیحکم معاشرا اور امن