جادوکرنااورکرانا کفرہے

حضور نبی کریم روف الرحیم ۖ نے ''جادوکرنے اورکرانے ''کوکفرقراردیاہے۔صوفی مسعوداحمدصدیقی

آستانہ عالیہ لاثانی سرکار پر یوم سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل ذکر و نعت و سماع

فرمان نبوی ۖ ہے کہ ابوبکر دین کی بنیاد ہیں، میری امت پر ابو بکر کا شکراورآپ سے محبت واجب ہے۔ صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار

گلشن اقبال پارک میں خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں- صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار

دہشت گردی کیخلاف اس جنگ میں حکومت کو پاک افواج کا ساتھ دینے کی ضرورت ہے،حملہ نیشنل ایکشن پلان کو ناکام بنانے کی سازش ہے۔ہنگامی اجلاس سے خطاب

23مارچ تجدید عہد کا دن ہے۔ صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار

ہمیں پاکستان کو پر امن ،خوشحال اور مستحکم کرنا ہو گا۔صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار شہدائے پاکستان اور افواج پاکستان کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔کانفرنس سے خطاب

بیلجیئم سانحہ انتہائی افسو س ناک ہے. صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار

بیلجیئم سانحہ انتہائی افسو س ناک ہے،UNO، انٹرنیشنل میڈیا اور تمام ممالک کو مل کر دہشت گردی کیخلاف موثر حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے۔صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار

دنیا نیوز کے دفتر پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار

آزاد میڈیا ریاست کا اہم ستون ہے ،جس پر حملہ ریاست پر حملے کے مترادف ہے۔جسے کسی بھی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،حکومت فی الفور حملے کا نوٹس لے

جلسہ ''یومِ اقلیت''

اقلیتی تنظیم (PMA) نے جلسہ کا انعقاد کیا جس میں چئیر مین بین المذاہب امن اتحاد جناب ''حاجی صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب'' اور ''صاحبزادہ پیر شبیر احمد صدیقی صاحب ''نے خصوصی دعوت پر شرکت کی.

درجہ بندی تمام دیکھیں