میا ں نا صر علی بلو چ :(سا بقہ ایم این اے)

میں سمجھتا ہوں کہ جناب صدیقی لاثانی سرکار صاحب اصلاح معاشرہ اور خدمت خلق کے حوالہ سے جو خدمات سر انجام دے رہے ہیں حکومت کو ان سے فائدہ اُٹھانا چاہیے ۔

یہ سن کر بہت خو شی ہو ئی کہ قیا م پا کستان کے بعد اتنی زیا دہ تعدداد میں مشا ئخ عظا م ا صلا ح معا شر ہ اور دین اسلا م کی تر و یج و اشاعت کیلئے ا یک پلیٹ فا رم پر اکھٹے ہو چکے ہیں
.................................................................................................................
میاں ناصر علی خان بلوچ (سابق وفاقی وزیر تعلیم )
میں سمجھتا ہوں کہ جناب صدیقی لاثانی سرکار صاحب اصلاح معاشرہ اور خدمت خلق کے حوالہ سے جو خدمات سر انجام دے رہے ہیں حکومت کو ان سے فائدہ اُٹھانا چاہیے ۔

سیاستدان  

مسز جوئیس روفن جولیس صاحبہ (منسٹر میناریٹیزز پنجاب)

صدیقی لاثانی سرکار نے بد امنی ،نفرت اور تشدد جیسے اہم موضوع پر سنجیدہ گفتگو کااہتمام اور مذاہب عالم کو اکٹھا کرکے جس قومی ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے وہ قابل ستائش ہے۔

حضرت علامہ مفتی غلام فرید ہزاروی صاحب (ممبر صوبائی اسمبلی و پرنسپل جامعہ فاروقیہ گوجرانوالہ )

پیر طریقت جناب مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب دور ِحاضر میں بہت مقبول ہیں۔ انکے مریدین و سالکین اپنے مرشد پر جانثار کرتے ہیں اور شدید محبت رکھتے ہیں۔

کرنل متین (وفاقی وزارت داخلہ )

تنظیم مشائخ عظام پاکستان بلاشبہ مشائخ عظام کی ایسی جماعت ہے جو معاشرے کو گمراہی سے نکال سکتی ہے ۔

محتر مہ آ شفہ ریا ض صا حبہ (صو با ئی وزیر سو شل ویلفئر فا ئڈ یشن اینڈ وویمن ڈو یلپمینٹ )

جنا ب صد یقی لا ثا نی سر کا ر صا حب کی امن اور فلا ح کے حوا لہ سے مثا لی خدما ت ہیں

میاں محمد اظہر (سا بق گو ر نر پنجا ب)

تنظیم مشا ئخ عظا م پاکستا ن بلا شبہ مشا ئخ عظا م کی ایسی جما عت ہے جو معاشرے کو گمراہی سے نکا ل سکتی ہے