جنرل مشرف قوم کے غدار نہیں ہیں !

جنرل سید پرویز مشرف کا نواز حکومت الٹنے کا اقدام پاکستان کے مفاد میں تھا۔ اس معاملے میں جنرل مشرف کو ہرگز نہ پھنسایا جائے۔ جنرل مشرف قوم کے غدار نہیں ہیں۔ (صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار ۔ امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان)

حکومت  استحکامِ پاکستان  پاک فوج اور عدلیہ  

تکمیلِ پاکستان سیمنار

جس طرح پیپلز پارٹی کی حکومت کو برطرف کرنے والے صدر فاروق لغاری غدار نہ تھے اسی طرح
مشرف کا12اکتوبر والا اقدا م بھی وقت کی ضرورت تھا اور غداری کے زمرے میں نہیںآتا۔صوفی مسعوداحمدصدیقی
بیروزگاری،مہنگائی،دہشت گردی کے باعث پاکستان مسائل میں مبتلا ہوا ، پرویز مشرف کی وجہ سے نہیں۔صاحبزادہ احمد رضا قصوری
صدیقی لاثانی سرکارایسے صاحب اختیار اللہ کے درویش ہیں جوپاکستان کو مسائل کی دلدل سے نکال سکتے ہیں۔پیر طریقت احسان الحق معصومی نقشبندی

استحکامِ پاکستان  پاک فوج اور عدلیہ  سیمینار ،کانفرنسز،ریلیاں  

مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس (عدلیہ کرپٹ عناصر کیخلاف تیز ترین فیصلے کرے)

موجودہ ملکی صورتحال پرتبادلہ خیال ،عدلیہ کویہ باورکرانا کہ بغیر کسی دباؤ کے کرپٹ عناصر کیخلاف تیز ترین فیصلے کرے،فوج عدلیہ کی بھرپور تعاون کرے

پاک فوج اور عدلیہ  

مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس (عدلیہ اورفوج کرپٹ عناصر کیخلاف تیزترین کاروائی کریں)

موجودہ ملکی صورتحال پرتبادلہ خیال ،عدلیہ کویہ باورکرانا کہ بغیر کسی دباؤ کے کرپٹ عناصر کیخلاف تیز ترین فیصلے کئے جائیں

استحکامِ پاکستان  پاک فوج اور عدلیہ