بے اولادصاحب اولاد ہو گئے

میرے آقا و مولا مرشد کریم حضورصدیقی لاثانی سرکارنے مجھے اپنی زیارت پاک سے بھی نوازااورمجھے اولادکی خوشخبری بھی عطا فرمائی ،اب الحمد اللّٰہ !میں صاحب اولادہوگیاہوں۔

بے اولاد کا صاحب اولاد ہونا  

مختار کائنات ،آقا ﷺ پر درودوسلام پڑھنے سے کایا ہی پلٹ گئی

10 سالوں سے سرکے شدید درد اورشیطانی اثرات سے کافی پریشان تھا،سرکے دردکے ساتھ ساتھ شیطانی اثرات اورجنات بھی ظاہری طو رپر دکھائی دیتے تھے

انوکھی کرم نوازی  

روحانی طور پر آپریشن ہوا

میرے پیٹ میں کینسر تھا تقریباً 8 مہینے سے طبیعت کافی خراب تھی ڈاکٹروں نے کہا کہ آپ کا فوراً آپریشن کرنا پڑے گاخواب میں صدیقی لاثانی سرکار صاحب نے دعا فرمائی صبح وہی ڈاکٹر جو مجھے آپریشن کا کہہ رہے تھے وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ کینسر نام کی کوئی چیز نہ

لاعلاج امراض سے شفاءہونا  

گوجرانوالہ کی تاریخ میں ایک اور بڑی کرم نوازی

میری چار بیٹیاں پہلے ہی تھیں اور تب آٹھویں مہینے میں جب الٹر سائونڈ کروایا تو رپورٹ میں پھر بیٹی ہی آئی۔ تو قبلہ صدیقی لاثانی سرکار صاحب نے دعا فرما دی۔ جب ڈلیوری ہوئی تو پیر و مرشد کی دعا سے بیٹا پیدا ہوا۔

انوکھی کرم نوازی  بے اولاد کا صاحب اولاد ہونا