پاؤں بغیر آپریشن ٹھیک ہوگیا 

محمد عباس ولد نذر محمد (شبلی ٹاؤن لاہور ) بیان کرتے ہیں کہ میرے سیدھے پیر کی انگلی میں سوئی لگ گئی تھی اور اس کی وجہ سے میرا آدھا پاؤں خراب ہوگیا تھا اور ڈاکٹرز آپریشن کروانے کا کہہ رہے تھے۔ میرے پاس آپریشن کروانے کیلئے پیسے نہیں تھے۔ میں اپنے مسئلہ کے سلسلہ میں آستانہ عالیہ حاضر ہوا تو قبلہ صوفی مسعود احمد صدیقی المعرف لاثانی سرکار صاحب نے میری بہت مالی امداد بھی اور دوائی کا خرچہ بھی دیا۔ آپ سرکار نے میرے لئے دعا فرمائی۔ آپ سرکار کی دعا کی بدولت میرا پاؤں چند دنوں میں بالکل ٹھیک ہوگیا اور اب میں بالکل ٹھیک چلتا ہوں اور مکمل طور پر صحت یاب ہوچکا ہوں۔ بے شک یہ میرے قبلہ لاثانی سرکار صاحب کی نظر کرم و دعا سے ممکن ہوا ہے۔ 

لاعلاج امراض سے شفاءہونا  

درودوسلام کا پمفلٹ لاعلاج اور معذور بچی کی شفاء کاذریعہ بن گیا

چلنے پھرنے سے معذورلاعلاج بیٹی کوبھی اللّٰہ تعالیٰ نے مرشدکریم کے صدقے مکمل شفایاب فرمادیا۔یہ سب میرے مرشدکریم کی نظرکرم کانتیجہ ہے۔

بیٹے کی بیماری خاندان کیلئے وارثین الانبیاء کی جماعت میں شامل ہونے کاسبب بن گئی

اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکراداکرتاہوں کہ ہمیں ایسا عظیم المرتبت اوردستگیر مرشد عطا ہوا،جن کی نگاہ کرم سے میرے بیٹے کوشفانصیب ہوئی۔

موت ٹل گئی اورزندگی عطاہوگئی

چند دنوں بعد بچے کی ولادت بھی خیر وعافیت سے ہوئی ،موت بھی ٹل گئی اورزندگی بھی عطاہوگئی۔یہ سب مرشد کریم حضورصدیقی لاثانی سرکارصاحب کی نظرکرم کانتیجہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہماری مشکل ٹال دی۔

دماغ کی شدید ترین بیماری سارے خاندان کی ہدایت کاذریعہ بن گئی !

اس لاثانی کرامت کودیکھتے ہوئے ہمارا سارا خاندان قبلہ حضورصدیقی لاثانی سرکارصاحب کے سلسلہ عالیہ لاثانیہ میں بیعت ہوگیا۔مجھے بالکل یقین نہیں تھا کہ میں اتنی جلدی ٹھیک ہوجاؤں گی، یہ سب میرے مرشدکریم صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی نظرکرم ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے بہ

گلے کے کینسرسے شفاہوگئی

مرشدکریم حضور صدیقی لاثانی سرکارصاحب کی نگاہ کرم کاصدقہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں اتنی پریشانی سے بچایا اورمیرے بیٹے کو نئی زندگی عطا فرمائی، اب میرابیٹا مکمل شفایاب ہوچکاہے۔