فوج کی نوکری مل گئی

    وقاص ولد رشید احمد (پاکپتن شریف)  بیان کرتے ہیں کہ مجھے فوج کی نوکری پسند ہے۔ میں نے اپنے اس مقصد کیلئے آستانہ عالیہ پر حاضر ہوکر منت مانی کہ فوج میں آفیسر کی جاب لگ جائے۔ چنانچہ منت ماننے کے بعد فوج کی ملازمت حاصل کرنے میں بڑی سہولتیں پیدا ہوگئی اور بغیر کسی مشکل کے مجھے بڑی آسانی سے نوکری مل گئی ،قبلہ سرکار صاحب کے کرم سے میری مراد پوری ہوئی اور میں نے آستانہ عالیہ حاضر ہوکر منت ادا کردی۔

نوکری مل گئی