پتے کی پتھری نکل گئی

بشیر احمد ولد محمد ابراہیم (کورنگی کراسنگ کراچی) بیان کرتے ہیں کہ میری زوجہ کو دو سال سے پتے کی پتھری تھی۔ میں نے اس سلسلہ میں کافی علاج کروایا مگر افاقہ نہ ہوا ، میری بیوی ہر وقت سخت تکلیف میں مبتلا رہتی تھی اور اس کی وجہ سے میں ہر وقت بہت پریشان رہتا تھا۔ پھر ہمارے محلے میں صوفی مسعود احمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار صاحب کے ایک مرید نے ہمیں آستانہ عالیہ منت ماننے کا بتایا۔ چنانچہ میں اپنی زوجہ کے علاج کے سلسلہ میں آستانہ عالیہ حاضر ہوا۔ یہاں آکر میں نے منت مانی کہ میری زوجہ کو شفاء ہوجائے۔ آستانہ عالیہ سے زعفران کے نقش لیے اور وہ زعفران کے نقش اپنی زوجہ کو پلائے تو الحمدللہ پیر و مرشد صوفی مسعود احمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار صاحب کے کرم سے میری زوجہ کا پتھری کا مسئلہ حل ہوگیا اور میری بیوی مکمل صحت یاب ہوگئی ہے۔ میری پاس پہلے اور موجود دونوں میڈیکل رپورٹس موجود ہیں۔ میں نے آستانہ عالیہ پر حاضر ہو کر منت ادا کی اور خدا کا شکر ادا کیا۔ 

لاعلاج امراض سے شفاءہونا  

درودوسلام کا پمفلٹ لاعلاج اور معذور بچی کی شفاء کاذریعہ بن گیا

چلنے پھرنے سے معذورلاعلاج بیٹی کوبھی اللّٰہ تعالیٰ نے مرشدکریم کے صدقے مکمل شفایاب فرمادیا۔یہ سب میرے مرشدکریم کی نظرکرم کانتیجہ ہے۔

بیٹے کی بیماری خاندان کیلئے وارثین الانبیاء کی جماعت میں شامل ہونے کاسبب بن گئی

اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکراداکرتاہوں کہ ہمیں ایسا عظیم المرتبت اوردستگیر مرشد عطا ہوا،جن کی نگاہ کرم سے میرے بیٹے کوشفانصیب ہوئی۔

موت ٹل گئی اورزندگی عطاہوگئی

چند دنوں بعد بچے کی ولادت بھی خیر وعافیت سے ہوئی ،موت بھی ٹل گئی اورزندگی بھی عطاہوگئی۔یہ سب مرشد کریم حضورصدیقی لاثانی سرکارصاحب کی نظرکرم کانتیجہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہماری مشکل ٹال دی۔

دماغ کی شدید ترین بیماری سارے خاندان کی ہدایت کاذریعہ بن گئی !

اس لاثانی کرامت کودیکھتے ہوئے ہمارا سارا خاندان قبلہ حضورصدیقی لاثانی سرکارصاحب کے سلسلہ عالیہ لاثانیہ میں بیعت ہوگیا۔مجھے بالکل یقین نہیں تھا کہ میں اتنی جلدی ٹھیک ہوجاؤں گی، یہ سب میرے مرشدکریم صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی نظرکرم ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے بہ

گلے کے کینسرسے شفاہوگئی

مرشدکریم حضور صدیقی لاثانی سرکارصاحب کی نگاہ کرم کاصدقہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں اتنی پریشانی سے بچایا اورمیرے بیٹے کو نئی زندگی عطا فرمائی، اب میرابیٹا مکمل شفایاب ہوچکاہے۔