بیماری سے نجات ملی

بیماری سے نجات ملی
شیخ اصغر محمود صاحب (غلہ منڈی گوجرانوالہ) بتاتے ہیں کہ ان کے داماد کو ایک خطرناک بیماری لاحق ہوگئی تھی۔ ہم سب اس کی حالت دیکھ کر بہت پریشان رہتے تھے اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے تھے کہ ہمیں کوئی راستہ دکھا کہ میرے داماد کو بیماری سے نجات مل جائے۔ اسی دوران محمد سلیمان نقشبندی (حلقہ کچی فتو منڈ گوجرانوالہ) میرے پاس آئے اور مجھے صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے فیض و برکات کے متعلق بتایا اور انہوں نے مجھے یہ بھی بتایا کہ صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے آستانہ پر منت ماننے سے پیچیدہ مسائل اور بیماریوں سے نجات بھی مل جاتی ہے۔ میں نے اسی وقت دل میں ہی منت مان لی۔ منت ماننے کے بعد میرے داماد کی حالت میں اچانک اچھی تبدیلی آگئی اور وہ دن بہ دن بیماری سے نجات پاتا گیا اور چند دنوںمیں تندرست ہوگیا۔ میں نے اپنے داماد کی منت بھی ادا کردی۔

لاعلاج امراض سے شفاءہونا  

درودوسلام کا پمفلٹ لاعلاج اور معذور بچی کی شفاء کاذریعہ بن گیا

چلنے پھرنے سے معذورلاعلاج بیٹی کوبھی اللّٰہ تعالیٰ نے مرشدکریم کے صدقے مکمل شفایاب فرمادیا۔یہ سب میرے مرشدکریم کی نظرکرم کانتیجہ ہے۔

بیٹے کی بیماری خاندان کیلئے وارثین الانبیاء کی جماعت میں شامل ہونے کاسبب بن گئی

اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکراداکرتاہوں کہ ہمیں ایسا عظیم المرتبت اوردستگیر مرشد عطا ہوا،جن کی نگاہ کرم سے میرے بیٹے کوشفانصیب ہوئی۔

موت ٹل گئی اورزندگی عطاہوگئی

چند دنوں بعد بچے کی ولادت بھی خیر وعافیت سے ہوئی ،موت بھی ٹل گئی اورزندگی بھی عطاہوگئی۔یہ سب مرشد کریم حضورصدیقی لاثانی سرکارصاحب کی نظرکرم کانتیجہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہماری مشکل ٹال دی۔

دماغ کی شدید ترین بیماری سارے خاندان کی ہدایت کاذریعہ بن گئی !

اس لاثانی کرامت کودیکھتے ہوئے ہمارا سارا خاندان قبلہ حضورصدیقی لاثانی سرکارصاحب کے سلسلہ عالیہ لاثانیہ میں بیعت ہوگیا۔مجھے بالکل یقین نہیں تھا کہ میں اتنی جلدی ٹھیک ہوجاؤں گی، یہ سب میرے مرشدکریم صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی نظرکرم ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے بہ

گلے کے کینسرسے شفاہوگئی

مرشدکریم حضور صدیقی لاثانی سرکارصاحب کی نگاہ کرم کاصدقہ ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں اتنی پریشانی سے بچایا اورمیرے بیٹے کو نئی زندگی عطا فرمائی، اب میرابیٹا مکمل شفایاب ہوچکاہے۔