برگزیدہ ہستیوں کی زیارات مقدسہ

سیدہ اماں مریم علیہاالسلام اورسیدہ اماں آمنہ رضی اللہ عنہا کی زیارت پاک

(محمد زاہدعرف امین، رحمان پورہ نمبر 3 سرگودھا )سے بیان کرتے ہیں کہ مجھے مورخہ 14-12-11کو اماں مریم علیہ السلام اور اماںآمنہ رضی اللہ عنہاکی زیارت ہوئی اور انہوں نے فرمایاکہ ہمارا فیض آستانہ عالیہ لاثانی سرکار سے جاری ہوچکا ہے جس نے جتنا لینا ہو وہاں سے لے سکتا ہے پھردیکھا کہ ایک جگہ محفل ذکر و نعت منعقد ہے وہاں سے ایک آدمی اعلان کرتا ہے کہ لاثانی سرکار کے آستانہ عالیہ سے اماں مریم علیہ السلام اور اماں آمنہ رضی اللہ عنہا کا فیض جاری ہے جس نے لینا ہو وہاں سے لے سکتا ہے۔