سلسلہ عالیہ لاثانیہ پر دن رات انعامات الہٰیہ کی بارشیں

ہفتہ وارمحفل پاک ذکرونعت میں فرمایا کہ اللہ جل شانہ کاذکر کرنیوالے سے اللہ ورسولﷺ کے تمام محبوبین اور تمام مخلوقات چرند ،پرند،نباتات ،جمادات بالشمول ملائکہ مقربین بھی محبت کرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ جل شانہ جن پر اپنا فضل فرماتاہے انہیں دین کی سمجھ بوجھ بھی عطا فرماتاہے ۔اس طرح کے تمام انعامات کامل مرشد کے صدقے عطا ہوتے ہیں ،مرید اپنے مرشد کے ان احسنات کوبھی یادرکھے اور شکرانہ بھی اداکرتارہے۔سلسلہ عالیہ صدیقیہ نقشبندیہ چادریہ لاثانیہ پر تو اللہ ورسول ﷺ کاخاص الخاص کرم ہے کہ دن رات انعامات الہٰیہ کی بارش ہورہی ہے۔

Back to Conversion Tool

صوفیاء کرام کی تعلیمات