چو ہدری محمد افضل ساہی (سپیکر پنجا ب اسمبلی)

امیرتنظیم مشا ئخ عطام بےلوث اورمخلصانہ طور پرخدمت خلق کےامور سر انجام دےرہےہیں

امیر تنظیم مشا ئخ عطا م جو پہلے ہی بے لو ث اور مخلصا نہ طور پر خد مت خلق کے امور سر انجام دے رہے ہیں اب انہو ں نے
مجتمع ہو کر ایک پلیٹ فا رم پراصلا ح معا شر ہ کا بیٹر ا اٹھا یا ہے میں اس کی بھر پو ر اخلا قی تا ئید کر تا ہوں
..........................................................................................................................................
مشائخ عظام نے امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان جناب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی قیادت میں مجتمع ہو کر اصلاح معاشرہ کا جو بیڑہ اٹھایا ہے ۔ میں اس کی بھر پور تائید کرتا ہوں ۔

سیاستدان  

مسز جوئیس روفن جولیس صاحبہ (منسٹر میناریٹیزز پنجاب)

صدیقی لاثانی سرکار نے بد امنی ،نفرت اور تشدد جیسے اہم موضوع پر سنجیدہ گفتگو کااہتمام اور مذاہب عالم کو اکٹھا کرکے جس قومی ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے وہ قابل ستائش ہے۔

حضرت علامہ مفتی غلام فرید ہزاروی صاحب (ممبر صوبائی اسمبلی و پرنسپل جامعہ فاروقیہ گوجرانوالہ )

پیر طریقت جناب مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب دور ِحاضر میں بہت مقبول ہیں۔ انکے مریدین و سالکین اپنے مرشد پر جانثار کرتے ہیں اور شدید محبت رکھتے ہیں۔

کرنل متین (وفاقی وزارت داخلہ )

تنظیم مشائخ عظام پاکستان بلاشبہ مشائخ عظام کی ایسی جماعت ہے جو معاشرے کو گمراہی سے نکال سکتی ہے ۔

محتر مہ آ شفہ ریا ض صا حبہ (صو با ئی وزیر سو شل ویلفئر فا ئڈ یشن اینڈ وویمن ڈو یلپمینٹ )

جنا ب صد یقی لا ثا نی سر کا ر صا حب کی امن اور فلا ح کے حوا لہ سے مثا لی خدما ت ہیں

میا ں نا صر علی بلو چ :(سا بقہ ایم این اے)

میں سمجھتا ہوں کہ جناب صدیقی لاثانی سرکار صاحب اصلاح معاشرہ اور خدمت خلق کے حوالہ سے جو خدمات سر انجام دے رہے ہیں حکومت کو ان سے فائدہ اُٹھانا چاہیے ۔