ڈاکٹر سیدہ نا صرہ خو ر شید ( چیئرپر سن دی لا ہو ر سکو لز)

امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان جناب صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی ہر پیش گوئی حرف بحرف پوری ہو جاتی ہے

تنظیم مشا ئخ عظا م پاکستا ن اس شمع فر و زاں کی ما نند ہے جو بھٹکے ہو ئے لو گو ں میں صرا ط مستقیم کی رو شنی با نٹ رہی ہے
امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان جناب صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی ہر پیش گوئی حرف بحرف پوری ہو جاتی ہے۔نوع انسانی کو آپ سرکار کی خدمات سے بھر پور استفادہ کرنا چاہئے۔

ڈاکٹرز/ سرجن  

ڈاکٹر ظہیر قریشی صاحب (ایسوسی ایٹ پروفیسر (ر)پیڈز۔لاہور)

میں اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر گزار ہوں کہ جس نے مجھے کامل مرشد عطا فرمایا اور آپ سرکار سے نسبت کی وجہ سے مجھے حق اورسچ کی پہچان ہوگئی

پیر طریقت رہبر شریعت پیرحافظ ڈاکٹر محمد ارشد نقشبندی صاحب (کوارڈینیٹر تنظیم مشائخ عظام پاکستان )

صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب موجودہ دورکے مسیحائے اعظم ہیں،آپ سرکار کی دعا سے بہت سے مریض جو کہ بے اولاد تھے، اولاد کی نعمت سے نوازے گئے، سینکڑوں لاعلاج مریض شفایاب ہوئے جن پر ڈاکٹرز بھی حیران ہیں