اللّٰہ تعالیٰ ہمیں حضرت صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکار صاحب کے نقش قدم مبارک پر چل کر زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
آج حضرت صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب بھی مذاہب و مسالک کی تفریقات سے بالاتر ہو کر انسانیت کیلئے خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور اولیاء اللّٰہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس عظیم مشن پر گامزن ہیں ۔
صدیقی لاثانی سرکار کی شخصیت نئی نسل کیلئے مشعل راہ ہے۔عابدہ قیصر
صوفی مسعود احمد صدیقی کی بین المذاہب اور فلاحی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
دربار لاثانی اسوہ رسولۖ اور سیرت نبوی ۖ کے عین مطابق ہے ۔آج کے اس دور میں اس امن کے پیامبر (صدیقی لاثانی سرکار )کواللہ بری نظر اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے۔آمین
لاثانی سرکار کا آستانہ واحد آستانہ ہے جہاں تمام مذاہب کے لوگ فیض پارہے ہیں۔
میں اپنی کمیونٹی اور برادری کی جانب سے صدیقی لاثانی سرکار کی کاوشوں اور خدمات کو سراہنے کے ساتھ ساتھ اپنی بھر پور حمایت و تعاون کا یقین دلاتا ہوں۔
لاثانی سرکار کی کاوشوں اور خدمات کو دیکھ کر لگتا ہے کہ بہت جلد دنیا میں کوئی روحانی انقلاب برپا ہونے والا ہے
میرے خیال میں مختلف مذاہب کے لوگوں کو جمع کرنے کیلئے جس ہستی کی ضرورت تھی وہ صدیقی لاثانی سرکار ہی ہیں
اس پر فتن دور میں لاثانی سرکار کی ذات تمام انسانیت کیلئے اندھیروں میں روشن چراغ کی مانند ہے۔