سید ذاکر حسین شاہ (شیعہ مکتبہ فکر)

آرمی کے لوگ ایسے ہی کسی کو مرشد نہیں مانتے۔جب جرنیل،کرنل جس بندے کے سامنے سر جھکا دیں تو وہ لاثانی ہوتا ہے

اہل تشیع  

شاید غوری صاحب (مرکزی رہنما سنی تحریک)

آج کے دور میں بھی ایسے کامل اولیا ء موجود ہیں جیساکہ حضور غوث الاعظم سرکار ؒ اور دیگر اولیاء یقیناًصدیقی لاثانی سرکار ؒ صاحب انہی اولیاء میں سے ہیں

سماجی راہنما  

پر و فیسر سید خور شید عا لم (چیئرپرسن سکا لر ز گروپ آف کالجز )

تنظیم مشا ئخ عظام اصلا ح معا شر ہ اور شر و کر پشن کے خا تمہ کیلئے تقدیر الٰہی بن کر سا منے آ چکی ہے

اسکالرز  

پرو فیسر مظہر الحق (ڈپٹی ڈائریکٹر ٹر علا مہ ا قبا ل اوپن یو نیو رسٹی )

مشا ئخ پلیٹ فا رم سے ملت کی رہنما ئی کر نا امت مسلمہ کی خو ش قسمتی ہے

افسران اعلیٰ  

پیر طریقت جناب سیدسعادت علی صاحب (سجاد نشین مرکزی آستانہ عالیہ چورہ شریف )

یہاں دین بھی ہے،دنیا بھی ،محبت بھی ہے،الفت بھی ۔یہ سب میرے برادرِمحترم لاثانی سرکار کی قیادت اور نسبت کا نتیجہ ہے

مشاءخ کرام  

پیر طریقت صوفی محمد عاشقین چشتی ،نظامی،قادری (کراچی )

الحمداللہ !تنظیم مشائخ عظام پاکستان (رجسٹرڈ)مشائخ عظام کی سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے اور اولیاء اللہ کا یہ قافلہ مرشد اکمل کی راہنمائی میں عوام الناس کی ظاہری و باطنی اصلاح کیلئے مصروفِ عمل ہے

مشاءخ کرام  

پیر طریقت غلام محمد طاہر طیبی نقشبندی حضرت کرماں والا شریف( اوکاڑہ)

لاثانی سرکار کسی تعارف کے محتاج نہیں آپ ایسی ہستی ہیں کہ فیصل آباد میں آپ کے لاکھوں مرید ہیں۔

مشاءخ کرام  

پیر طریقت لیاقت علی مجددی کریمی ( ٹوبہ ٹیک سنگھ)

جناب صدیقی لاثانی سرکار صاحب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، جنہوں نے مشائخ عظام اور اولیاء کرام کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر دیاہے

مشاءخ کرام  

مہتمم جا معہ نعمیہ گجرانو الہ مفتی محمد نعیم قا دری نعیمی

(بین المسلین و بین المذاہب امن کنو نشن 2008 کنونشن کمیونٹی ورکرز) لا ثا نی سر کار کی بین المذاہب و بین المسلین امن کا و شیں قا بلِ تقلید ہیں آج سے ہما ری تما م خد ما ت اور وسا ئل ان کے لئے حا ضر ہیں

مشاءخ کرام