محفلِ پاک ذکر ونعت بمقام نیو کراچی

مورخہ 8 مئی بروز جمعرات حلقہ نیو کراچی میں محفل پاک ذکرونعت کا اہتمام کیا گیا جہاں مریدین و عقیدتمندوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ محفلِ پاک میں حمدو ثناء کے سلسلے کے بعد صدیقی لاثانی سرکار کا خصوصی بیان مبارک شروع ہوا جس کو سننے کے بعد ہر خاص و عام کے دل نے گواہی دی کے آپ سرکار ایک فقیرِکامل ہیں اور بیشک آج کے دور میں صدیقی لاثانی سر کار کی ذاتِ عالیہ نعمتِ خداوندی ہے

محافل  

سیدة کائنات حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کے خصوصی دن کے حوالے سے خصوصی محفل ذکر و نعت 

سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا جنت کی عورتوں کی سردار ہیں،آپ   کی ذات مقدسہ خواتین کیلئے مشعل راہ ہے۔ صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار
 

محفل ذکر و نعت ملتان شریف

مورخہ 13جون 2014ء بروز جمعتہ المبارک صاحبزادہ عبدالقیوم نقشبندی کی رہائش گاہ حسینیہ چوک بستی لاڑ بہاولپور روڈ ضلع ملتان شریف میں ایک عظیم الشان محفل ذکر و نعت بسلسلہ جشنِ ولادت قبلہ صوفی مسعود احمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار صاحب کا انعقاد کیا گیا