چوہدری نور احمد (ایڈووکیٹ)

بین المذاہب ہم آہنگی کے سلسلہ میں جناب والا کی خدمات قابل ستائیش ہیں

بین المذاہب ہم آہنگی کے سلسلہ میں جناب والا کی خدمات قابل ستائیش ہیں۔ پنجاب امن کمیٹی کے چےئرمین کی حیثیت سے آپکی نامزدگی ایک بہترین فیصلہ ہے جسکی ہم تائید و حمایت کرتے ہوئے ہر قسم کے تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔

وکلائ  

ڈاکٹر خالد آفتاب سلہری صاحب(چیئرمین ہیومن رائٹس آبزرور انٹرنیشنل )

للہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہمارے پاس پورے ملک میں جو 2700وکلاء ہیں۔ ہم ان کی خدمات بھی اپنے پیارے دین اور اللہ کے پیارے محبوب لاثانی سرکار صاحب کی نذر کرتے ہیں

غلام غوث راناایڈووکیٹ سپریم کورٹ (اسلام آباد)

جناب صدیقی لاثانی سرکار صاحب کی ملک و قوم کے لئے خدمات نہایت اہم ہیں جس کی مثال نہیں ملتی ۔

چوہدری عبدالغفور (ایڈووکیٹ ہائی کورٹ)

انشاء اللہ عنقریب تنظیم مشائخ عظام پاکستان معاشرے میں اسلامی و روحانی انقلاب برپا کر دے گی