محفل پاک کھائی گراں تحصیل و ضلع ہٹیاں بالا

محفل پاک کھائی گراں تحصیل و ضلع ہٹیاں بالا میں منعقد ہوئی جس میں بھی لوگوں کی کثیر تعداد نے بیعت ہونے کی سعادت حاصل کی۔ یہ محفل پاک مسجد میں منعقد ہوئی لنگر کا وسیع اہتمام کیا گیا۔

محافل  

سیدة کائنات حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کے خصوصی دن کے حوالے سے خصوصی محفل ذکر و نعت 

سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا جنت کی عورتوں کی سردار ہیں،آپ   کی ذات مقدسہ خواتین کیلئے مشعل راہ ہے۔ صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار
 

محفل ذکر و نعت ملتان شریف

مورخہ 13جون 2014ء بروز جمعتہ المبارک صاحبزادہ عبدالقیوم نقشبندی کی رہائش گاہ حسینیہ چوک بستی لاڑ بہاولپور روڈ ضلع ملتان شریف میں ایک عظیم الشان محفل ذکر و نعت بسلسلہ جشنِ ولادت قبلہ صوفی مسعود احمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار صاحب کا انعقاد کیا گیا