امام العاشقین سیدناصدیق اکبرؓ کی اسلام کیلئے گرانقدرخدمات پر خداورسول ﷺ کوبھی نازہے۔

’’صداقت کے علمبردار‘‘سیمینار میں صدیقی لاثانی سرکا رصاحب نے فرمایا کہ سیدنا صدیق اکبرؓ انبیاء کرام ؑ کے بعد قیامت تک آنیوالے انسانوں میں اللہ ورسول ﷺ کے سب سے زیادہ محبوب اور حبیب ہیں اورآپؓ کی سیرت وکردار سے اسلام کی بنیادیں اتنی مضبوط ہوگئیں کہ کوئی بھی شیطانی طاقت اسے گرانہیں سکتی ۔ ہم ہم آپؓ کی ان شاندار خدمات پرخراج تحسین پیش کرتے ہیں۔آپؓ کی مثالی کارناموں پراللہ ورسولﷺ کوبھی ناز ہے۔

صحابہ اکرامؓ نے مثالی معاشرہ قائم کیا