عید میلاد النبیۖ ریلی حلقہ سلانوالی سرگودھا

لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن (رجسٹرڈ) انٹرنیشنل حلقہ سلانوالی سرگودھا کے زیر اہتمام عید میلاد النبیۖ کے موقع پرایک ریلی نکالی گئی۔ جس کی قیادت حاجی محمد اکرم نقشبندی (امیر حلقہ سلانوالی سرگودھا) نے کی۔ اس کے علاوہ فائونڈیشن کے کارکنان نے تحریک منہاج القرآن سلانوالی کے زیر اہتمام ہونے والی تیئسویں سالانہ عالمی محفل میلادِ مصطفیۖ میں بھی شرکت کی۔ 

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم ریلیوں اور اجتماعات