بیرون ملک جانے کا مسئلہ حل ہوگیا

 محمدشہباز ولد عبدالشکور(گکھڑ منڈی ضلع گوجرانوالہ) کہتے ہیں کہ میں نے بیرونِ ملک جانے کیلئے اپنا میڈیکل چیک اپ کرایا تو معدہ اور جگر میں گرمی اور ہیپاٹائٹس رپورٹ میں آیا۔ میں بہت پریشان ہوا چنانچہ میں نے زبانی طور پر منت مانی۔ منت ماننے کے بعد میں نے دوسرے دن دوسری بار رپورٹ کروائی تو رپورٹ کلیئر آئی اور بیرونِ ملک جانے کے سلسلے میں جو رکاوٹ تھی وہ دور ہوگئی۔ میں نے پاکستان آنے کے بعد آستانہ عالیہ پر حاضر ہوکر منت ادا کردی۔

ناقابل حل مسائل