مٹی کی فضلیت

پیر بھائی (چنیوٹ) سے بیان کرتے ہیں کہ جامع مسجد صدیقی لاثانی کے افتتاح کے اگلے روز میں نے خواب میں دیکھا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام آستانہ عالیہ سمندری روڈ روشن والا بائی پاس پر تشریف لاتے ہیں اور اپنے دونوں دست مبارک میں آستانہ عالیہ بائی پاس کی مٹی اٹھا کر دم فرماتے ہیں اور پھونک مارتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ 
’’اس مٹی کو اتنی فضلیت و شفاء عطا کردی ہے کہ جو اس مٹی کا ایک ذرہ بھی کھالے گا اس کو ظاہری و باطنی فیض ہونا شروع ہوجائے گا۔‘‘

انوکھی کرم نوازی