’’اسلام‘‘ انسانی حقوق کاسب سے بڑا علمبردار مذہب ہے

دسمبر2011کولاثانی سیکرٹریٹ پر’’انسانی حقوق کے عالمی دن ‘‘کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں صدیقی لاثانی سرکارصاحب نے فرمایا کہ ’’اسلام‘‘ انسانی حقوق کاسب سے بڑا علمبردار مذہب ہے۔بانی اسلام نبی آخرالزماں حضور رحمۃ اللعالمین ؐ کی تعلیمات بنی نوع انسان کیلئے ہر زمانے اور ہردورمیں مشعل راہ ہیں۔آپؐ کاایک خطبہ ہی ’’خطبہ حجۃ الوداع‘‘اسلام میں انسانیت کی عظمت پر مہر ثبت کرتاہے۔اسوہ رسول ؐپر عمل کرنے سے ظلم وبربریت کی اتھاہ گہرائیوں میں غرق انسانیت کی تقدیر بدل سکتی ہے

اسلا می تعلیمات