اسلام میں لیبر قوانین

اسلام سے بہتر لیبر قوانین کااحسن طریقے سے نفاذ وادائیگی کوئی بھی نظام نہیں دے سکتا۔

مئی 2012کولاثانی سیکرٹریٹ پر ’’مزدوروں‘‘کے عالمی دن کے موقع پر صدیقی لاثانی سرکارصاحب نے فرمایاکہ لیبر قوانین کواحسن طریقے سے اداکرنے کی ضمانت اسلام سے بہتر کوئی بھی نظام نہیں دے سکتا۔بحیثیت مسلمان ہمیں اسلامی تعلیمات کوفروغ دیتے ہوئے ان بنیادی انسانی حقوق جوکہ حقوق العباد کے زمرے میں آتے ہیں کی طرف خاص توجہ دینی چاہیے ،حقوق العباد کاخیال رکھنے والے کوہی حقوق اللہ کے اداکرنے کی توفیق عطا ہوتی ہے۔

اسلا می تعلیمات