اسلام امن ،بھائی چارہ اور مذاہب عالم سے حسن اخلاق کادرس دیتاہے

جولائی 2011کے سالانہ کنونشن منعقدہ پہاڑی والی گراؤنڈ میں صدیقی لاثانی سرکارصاحب نے فرمایا کہ استحکام پاکستان اور عالمی امن کی بقا ء کیلئے صوفی ازم کے فروغ اوربین المذاہب امن اتحاد کی ضرورت ناگزیرہے۔اسلام امن ،بھائی چارہ اور مذاہب عالم سے حسن اخلاق کادرس دیتاہے جبکہ دنیا کاکوئی بھی مذہب فرقہ واریت ،دہشت گردی ،فساد اور تشدد کا درس نہیں دیتا۔استحکام پاکستان اور عالمی امن کوبحال کرنے کیلئے جید علماء ومشائخ اور پاکستان میں بسنے والے مختلف مذاہب ومسالک کوایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہوکر کام کرناہوگا

اسلا می تعلیمات