طلبہ میں عشق مصطفی

طلبہ میں عشق مصطفی ؐکاجذبہ پیداکرنا درسگاہوں کااولین مقصد ہوناچاہیے۔

فروری 2012کو آستانہ عالیہ پر ’’انٹراسکولز نعتیہ وتقریری مقابلہ جات ‘‘میں صدیقی لاثانی سرکار صاحب نے فرمایا کہ نوجوانوں میں سیرت طیبہ سے آگاہی پیداکرناوقت کی اہم ضرورت ہے اورطلبہ میں عشق مصطفی ؐکاجذبہ پیداکرنا درسگاہوں کااولین مقصد ہوناچاہیے۔ایسی درسگاہیں حقیقی معنوں میں دنیاوی تعلیم وتربیت کیساتھ ساتھ بحیثیت مسلمان اخروی زندگی کوبہتربنانے میں بھی اہم کردار اداکررہی ہیں ایساعمل لائق تحسین ہے

اسلا می تعلیمات