فرض عبادت

فرض عبادت کے بعد انسانیت کی خدمت کرنا بہترین عبادت ہے۔

اکتوبر 2012کوعیسائی خاندان کی نازیہ مسیح(نور فاطمہ) کے قبول اسلام کے موقع پرصدیقی لاثانی سرکارصاحب نے بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ فرض عبادت کے بعد انسانیت کی خدمت کرنا بہترین عبادت ہے ۔ مخلوقات (انسان،حیوان ،چرند،پرند وغیرہ)کی خدمت کرنیوالے اللہ کے بہترین بندوں میں شمار ہوتے ہیں۔اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کودنیاوآخرت میں لازوال خزانوں سے نوازتاہے ۔

اسلا می تعلیمات