اسلام میں مذہبی اقلیتوں کے حقوق

اسلام میں مذہبی اقلیتوں کومکمل آزادی ،ان کے جان ومال کی حفاظت اورحسن سلوک کرنے کی تاکید

مجلس شوریٰ کے اجلاس میں صدیقی لاثانی سرکارصاحب نے سندھ میں قتل ہونیوالے 3ہندوڈاکٹربھائیوں ڈاکٹر اجیت کمار،نریش کماراور اشوک کمارکے قاتلوں کی تاحال گرفتاری نہ ہونے پرافسوس کااظہار کیااورفرمایا کہ اسلام میں مذہبی اقلیتوں کومکمل آزادی ،ان کے جان ومال کی حفاظت اورحسن سلوک کرنے کی تاکید فرمائی گئی ہے۔عوام کے جان ومال کی حفاظت حکومت کی اولین ذمہ داری ہے ،عوام کی فلاح وبہبود ،ترقی وخوشحالی اور امن وسلامتی کویقینی بنانے میں ہی ان کی بہتری ہے

اسلا می تعلیمات