اسلام کی تعلیمات

اسلام کی تعلیمات قیامت تک تمام انسانیت کیلئے مشعل راہ ہیں۔محمد فیض(اسٹیفن

نومبر 2011کو آستانہ عالیہ لاثانیہ پر عیسائی خاندان کے قبول اسلام کے وقت مرشد اکمل صوفی مسعوداحمدصدیقی نے کہا کہ اسلام اور روحانیت کے فروغ کیلئے شبانہ روزکاوشیں کررہے ہیں جس کی بناپر مذاہب عالم (ہندو،سکھ ،عیسائی ،بہائی،پارسی )سمیت روحانیت کونہ سمجھنے والے لاکھوں لوگ اسلام کی درخشاں تعلیمات سے فیض یاب ہورہے ہیں۔اس موقع پر قبول اسلام کی دولت سے مالا مال ہونیوالے (محمد فیض (اسٹیفن )اور عائشہ (ٹومی ) نے کہا کہ مذاہب عالم میں اسلام کواسی لئے مرکزی حیثیت حاصل ہے کہ اس کی تعلیمات قیامت تک تمام انسانیت کیلئے مشعل راہ ہیں

اسلا می تعلیمات