جنات کا سایہ ختم ہو گیا 

صوبیدار میجر محمد امین (بہاولپور کینٹ) بیان کرتے ہیں کہ میری چھوٹی بیٹی پر کافی سالوں سے جنات کا سایہ تھا اور اسے دورے پڑتے رہتے تھے۔ ہم نے بہت علاج کراویا لاکھوں روپے لگا کر تھک گئے مگر میری بیٹی کو شفاء نہ ملی۔ پھر میری ایک کزن جو کہ صوفی مسعود احمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار صاحب کی بیعت ہے اس نے ہمیں لاثانی سرکار صاحب کا بتایا تو ہم لاثانی سرکار صاحب کی خدمت میں اُن کے آستانہ عالیہ پر حاضر ہوگئے۔ لاثانی سرکار صاحب کی شان تو بہت بلند ہے آپ کے ایک خلیفہ صاحب نے دم گیا تو میری بیٹی پر سے جنات کا سایہ دور ہوگیا۔ آج میری بیٹی صحت یاب ہے۔ لاثانی سرکار صاحب ہمارے دل و جان میں بستے ہیں اور ہم تمام گھر والے لاثانی سرکار صاحب کے ہاتھ پر بیعت ہوگئے۔ بے شک لاثانی سرکار صاحب کا در حق در ہے۔

جادو کے اثرات ختم ہو گئے