پاکستان میں کرپشن کی انتہا

پاکستان میں کرپشن کی انتہا ہوچکی ہے ،اس مسئلے سے نجات مل سکتی ہے ۔

کرپشن کی تباہ کاریاں  

انسانیت کوبچانے میں مخلص لوگوں نے ہی اہم کرداراداکیا ہے

کرپٹ لوگوں نے چند ٹکوں کے لالچ میں نہ صرف عوام بلکہ پاکستان کومشکلات کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔

کرپشن کی تباہ کاریاں  

اچھے حکمران کا انتخاب

ہم اسی پارٹی کومضبوط کریں گے جو اپنے ذاتی مفادات کوقربان کرے ،اپنا احتساب پہلے کرے اوراللہ ورسولؐ کی رضا کیلئے کام کرے

کرپشن کی تباہ کاریاں  

کرپٹ عناصر کا احتساب

اگر عوام خوشحال ہوناچاہتی ہے تو سب سے پہلے کرپٹ لوگوں کے احتساب کرنے پر متحد ہوجائے!

کرپشن کی تباہ کاریاں  

کرپٹ افرادکا احتساب

عدلیہ کرپٹ افراد کے بارے میں تیز ترین فیصلے کرے۔

کرپشن کی تباہ کاریاں  

اسلام اور پاکستان سے محبت

یااحکم الحاکمین ہمیں اسلام اور پاکستان سے محبت کرنیوالے مخلص ور محب وطن حکمران عطا فرما۔

سیاست اور خلوصِ نیت  

سیاسی جماعتوں بارے کیاگیا سروے

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کا عوام الناس سے ملکی سیاسی جماعتوں بارے کیاگیا سروے مکمل ،نتائج کا اعلان

سیاست اور خلوصِ نیت