لاعلاج امراض سے شفا مل گئی

ہپیاٹائٹس آخری اسٹیج پر تھا۔ ڈاکٹر نے کہا کے آپ کا علاج نا ممکن ہے. میں آستانہ عالیہ نقشبندیہ چادریہ لاثانیہ فیصل آباد حاضر ہوا اور دم کروایا تقریباً ایک ماہ کے اندر ہی مجھے کامل شفاء ہوگئی

لاعلاج امراض سے شفاءہونا  

برین ہیمرج کی مریضہ ٹھیک ہوگئی

میری والدہ کو برین ہیمرج ہوگیا ڈاکٹروں نے جواب دے دیا میں نے اپنے پیر و مرشد قائد روحانی انقلاب سے عرض کی آپ نے دعا فرمائی اور مرض ٹھیک ہو گیا

لاعلاج امراض سے شفاءہونا  

لاثانی سرکار کے کرم سے مردہ کو حیات مل گئی

میری بیوی کینسر کی مریضہ تھی. صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار صاحب کے خلیفہ پیر صوفی محمد عبدالمجید نقشبندی سے دم کروایا۔ جس سے چند دن میں ہی افاقہ ہوگیا

مردہ زندہ کرنا  لاعلاج امراض سے شفاءہونا  

سکن کینسر کی مریضہ ٹھیک ہوگئی

پیر بہن جن کے شوہر یو-کے بارڈر ایجنسی میں مذہبی امور کے وزیر ہیں بیان کرتی ہیں کہ میں لندن سے آئی ہوں مجھے سکن کینسر تھا اور میں گھبرائی ہوئی تھی کیونکہ ڈاکٹروں نے جواب دے دیا تھا۔ میرا بھائی مجھے صوفی مسعود احمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار صاحب پاس لایا

لاعلاج امراض سے شفاءہونا  

گلے کا کینسر ٹھیک ہوگیا 

مجھے گلے میں ٹیومر ہوگیا تھا. کسی نے مجھے صوفی مسعود احمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار صاحب کے بارے میں بتایا میں نے آستانہ سے مسلسل تین دن دم کروائے۔ دم کروانے کے بعد ہی ٹیومر کافی حد تک سوکھ گیا۔ ٹیسٹ کروانے کے بعد ڈاکٹر نے رپورٹ دیکھ کر کہا کہ آپ کو کبھ

لاعلاج امراض سے شفاءہونا