تنظیم مشائخ عظام پاکستان( رجسٹرڈ)کی کارکردگی
: قیام امن کیلئے فرقہ واریت کاخاتمہ، زہریلے لٹریچر پر پابندی ،ضبطی اورمتعلقہ عناصر کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کرناسمیت متشدد عناصر کی سرگرمیوں پر تشویش کاعملی اظہار
مرکزی مجلس شوریٰ کااہم اجلاس ( افغانستان میں نیٹو فوج کی طرف سے قرآن مجید فرقان حمید کی بحرمتی کیخلاف)
تمام اسلامی ممالک اپنے اپنے ممالک میں گستاخوں کیلئے سخت سے سخت قوانین بنوانا اوران پرعمل درآمد کروانا۔اقوام متحدہ سمیت انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو ایسے شرپسند عناصر کیخلاف سخت قانونی کاروائی کرنے پر قائل کرناتاکہ دنیا کو امن کا گہوارہ بنایا جاسکے۔اقوام عالم کویہ پیغام دینا کہ امریکی اورنیٹو افواج امن کی دشمن ہیں ،ان کی شیطانی کاروائیوں کوروکنے کیلئے سخت سے سخت قانون سازی کرکے ذمہ دارعناصر کو کیفر کردار تک پہنچوانا۔
درجہ بندی تمام دیکھیں
- پاک فوج اور عدلیہ
- بین المذاہب
- کرپشن
- دوعائیہ تحریک
- حکومت
- بین الا قوامی مسائل
- بین الاقوامی نمائندگان
- استحکامِ پاکستان
- ویلفیئر سرگرمیاں
- میڈیکل سائنسز
- سیاسی
- روحانی اجتماعات
- سالا نہ مشائخ کنونشنز
- فلاحِ انسانیت
- انسانی حقوق
- مسائل اور انکاحل
- ملاقاتیں
- اسلام قبول کرنا
- سیمینار ،کانفرنسز،ریلیاں
- تعلیم و تربیت
- دہشت گردی
- ناموسِ رسالت
- ٓآستانہ عالیہ پر آمد
- ناموسِ صحابہ
- ناموسِ اولیاء
- مہنگائی ،بیروزگاری
- ایوارڈ تقریبات
- محافل
- عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم ریلیوں اور اجتماعات